بھارتی ریاست تامل ناڈوکی وزیراعلی جے للیتاہسپتال میں چل بسی

6  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست تامل ناڈوکی وزیراعلی جے للیتاہسپتال میں چل بسی ۔بھارت میڈیاکے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈوکی وزیراعلی جے للیتاہسپتال میں چل بسی ہیں ۔ان کوگزشتہ روزطبعیت خراب ہونے پرہسپتال داخل کرایاگیاتھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تامل ناڈو کی وزیر اعلی جے للیتا گذشتہ 2ماہ سے علیل اور چنئی کے اپولو ہسپتال میں زیر علاج رہی لین ان کو اچانک ہارٹ اٹیک ہوا جس پر انہیں فوری طور پر اپولو ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔جہاں ان کا انتقال ہوگیا۔ جے للیتا کو رواں سال 22ستمبر کو بخار اور جسم میں پانی کی کمی ہو جانے کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔
جے للیتاکو دل کا دورہ پڑنے کی خبر سنتے ساتھ ہی بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے بھی تامل ناڈو کے گورنر سے بات چیت کی اور جے للیتا کی صحت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا اور معلومات لیں۔ دوسری طرف وزیر اعلی جے للیتا کی موت کی خبرسنتےہی اپولو ہسپتال کے باہر جے للیتاکے حامیوں کا ہجوم بڑھتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے ہسپتال اور اطراف میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…