شاہینوں اورکرگس میں فرق،نام نہادسورمائوں نے طیارے کے پچھلے ٹائرسٹرک پرلگائے توپھر۔۔۔اصل وجہ جان کرآپ پاک فضائیہ کے پائلٹس کوداددینگے

23  ‬‮نومبر‬‮  2016

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی فضائیہ کی طرف سے پاکستانی شاہینوں کی نقل کرنے میں ناکام رہنے کی اصل وجہ سامنے آگئی ۔بھارتی جنگی جنون کے پیش نظرپاک فضائیہ نے گزشتہ ماہ ملک بھرمیں جنگی مشقیں کی تھیں جن میں موٹرویز پر ہنگامی لینڈنگ بھی شامل تھیں، بھارتی فضائیہ نے بھی پاک بحریہ کی نقل کرتے ہوئے اسی قسم کی مشقوں کا انعقاد کیا۔

اس سلسلے میں 300 کلو میٹر سے زائد طویل آگرہ لکھنو ہائی وے کا انتخاب کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ نے شاہینوں کی نقل کرنے کی کوشش کی تو کی لیکن اب انہیں کون سمجھائے کہ شاہینوں اورکرگس میں بہت فرق ہوتا ہے۔ سامان حرب تو ہرملک کے پاس ہوتا ہے لیکن عزم ، حوصلہ اور ہمت کسی بازار سے خریدی نہیں جاسکتی۔ نام نہاد سورماؤں نے طیارے کے پچھلے ٹائر تو سٹرک پر لگا دیے لیکن بھارتی فضائیہ کے کم ہمت پائلٹوں نے ٹائر پھٹنے کے خوف سے لینڈنگ کا خطرہ مول ہی نہیں لیااوریوں پاکستانی شاہینوں کامقابلہ کرنے کا بھارتی خواب شرمندہ تعبیرنہ ہوسکا۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…