پاکستان تیار ی کر لے ، بھارتی آرمی چیف نے اپنی فوج کو حکم جاری کر دیا

16  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی طرف سے ایل او سی اور و رکنگ بائونڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزیاں جاری ہیں ، جس کی وجہ سے ابتک پاکستان کے فوجی جوانوں سمیت عام شہریوں کی بھی کئی شہادتیں ہو چکی ہیں جبکہ متعددافراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز بھارتی آرمی چیف دلبیر سنگھ نے ایل او سی پر بھارتی چوکیوں کا دورہ کیا اور سیکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیاہے۔ جموں کشمیر میں چوکیوں کا دورہ کرتے ہوئے بھارتی آرمی چیف دلبیر سنگھ کا اس موقع کہنا تھا کہ بھارتی سیکیورٹی اہلکاروں کو اپنے دشمن کیخلاف چوکنا رہےاور جارحانہ انداز اپنانے ہو گا ۔ ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر بھرپور جواب دینے پر اپنی فوج کی تعریف کی ہے ۔ یاد رہے کہ اس ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی فوج نے بھمبر سیکٹر پر فائرنگ کھول دی تھی ۔ جس کے نتیجے میں پاکستان کے 7فوجی شہید ہوئے تھےجس کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا اور ان کی کئی چوکیوں تباہ جبکہ کئی فوجی بھی ہلاک کیے تھے ۔

موضوعات:



کالم



زندگی کا کھویا ہوا سرا


ڈاکٹر ہرمن بورہیو کے انتقال کے بعد ان کا سامان…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…