بھارتی شہری اپنی ہی فوج کیخلاف اٹھ کھڑےہوئے

19  اکتوبر‬‮  2016

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک )سیاستدانوں کے بعد اب بھارتی عوام نے بھی اپنی فوج کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔ بھارتی شہری نے وزیر دفاع اور آرمی چیف کے نام خط لکھ کر اپنی فوج کی ناکامیوں پر تشویش کا اظہار کر دیا۔کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے بعد اب عام بھارتیوں نے بھی اپنی فوج کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔ وزیر دفاع اور آرمی چیف کے نام خط میں بھارتی شہری نے پامپور آپریشن میں بھارتی فوج کی ناکامی پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ ونت کچیریا کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی پولیس حالات پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے جبکہ مقبوضہ وادی میں لاکھوں فوجی بھی حملہ آوروں کو روکنے میں ناکام ہیں۔ ونت کچیریا نے مودی سرکار کے سرحد پار مداخلت کے الزامات کو بھی مسترد کر دیا۔ کہتے ہیں اگر حملہ آور سرحد پار سے آ رہے ہیں تو آٹھ لاکھ بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں کس کام کے لیے ہے؟۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…