جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

امریکہ تباہی کے زد میں۔۔! اتنے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں کہ تہلکہ مچ گیا ۔۔۔! پروازیں معطل۔۔ ہنگامی صورتحال ‎

datetime 9  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سمندری طوفان میتھیو فلوریڈا میں تباہی مچانے کے بعد ریاست جنوبی کیرولائنا سے ٹکراگیا، جہاں مختلف حادثات میں10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہیٹی میں طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 900 سے بڑھ گئی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست جنوبی کیرولائنا میں سمندری طوفان کے باعث سیلابی صورت حال کا سامنا ہے، جبکہ متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ امریکی حکام کے مطابق طوفان کے نتیجے میں اب تک 10 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔طوفان کے بعد لاکھوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیاہے۔ امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کا زور جلدختم ہوجائے گا۔ ہیٹی میں حکام نے طوفان سے 900 کے قریب افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ زیادہ تر ہلاکتیں ہیٹی کے جنوب مشرقی ساحل کے قریبی علاقوں میں ہوئی ،جہاں میتھیو بھرپورشدت کے ساتھ ٹکرایا تھا

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…