ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

امریکہ میں دوسرا بم دھماکہ

datetime 19  ستمبر‬‮  2016 |

امریکہ (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی شہر نیو جرسی کے ایلزبتھ ریلوے اسٹیشن کے قریب سے برآمد ہونے والا بم ناکارہ بناتے ہوئے پھٹ گیا تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق نیو جرسی میں واقع ریلو ے اسٹیشن کے قریب پولیس کو مشکوک بیگ کی اطلا ع ملی جس پر پولیس نے کارروائی کر کے پانچ ڈیوائسز برآمد کی۔پولیس نے ڈیوائسز برآمد کر کے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کیا۔بم ڈسپوزل سکواڈ کی جانب سے بم کو نکارہ بناتے ہوئے دھماکہ ہو گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی شہر نیو یارک میں بھی دھماکے کے نتیجے میں 29افراد زخمی ہوئے تھے

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…