ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

بابا وانگا کی پیشگوئی، کیا آج دنیا میں بہت بڑا زلزلہ اور سونامی آنے والے ہیں؟

datetime 5  جولائی  2025

بابا وانگا کی پیشگوئی، کیا آج دنیا میں بہت بڑا زلزلہ اور سونامی آنے والے ہیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )جاپان میں 5 جولائی کو ایک شدت آمیز زلزلے اور سونامی آنے کی پیش گوئی سے متعلق جاپانی بابا وانگا کی پیشگوئی سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2021 میں شائع ہونے والی مانگا ناول ”The Future I Saw“ کی مصنفہ ریو تاتسوکیجو نیو بابا وانگا کے نام سے مشہور ہیں، نے… Continue 23reading بابا وانگا کی پیشگوئی، کیا آج دنیا میں بہت بڑا زلزلہ اور سونامی آنے والے ہیں؟

پاکستان سے جنگ میں عبرتناک شکست؛ بھارت کا 234 ملین ڈالرز کے ڈرون منصوبے کا اعلان

datetime 5  جولائی  2025

پاکستان سے جنگ میں عبرتناک شکست؛ بھارت کا 234 ملین ڈالرز کے ڈرون منصوبے کا اعلان

نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے پاکستان سے کشیدگی کے بعد 234 ملین ڈالر کے ڈرون منصوبے کا اعلان کر دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت نے حال میں پاکستان کے ساتھ جھڑپوں میں شکست کے بعد ڈرون ٹیکنالوجی کے حصول کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں بھارت نے مقامی سطح پر ڈرونز کی تیاری… Continue 23reading پاکستان سے جنگ میں عبرتناک شکست؛ بھارت کا 234 ملین ڈالرز کے ڈرون منصوبے کا اعلان

نئے دلائی لاما کی تقرری پر بیان بازی، چین کا بھارت کوانتباہ

datetime 5  جولائی  2025

نئے دلائی لاما کی تقرری پر بیان بازی، چین کا بھارت کوانتباہ

بیجنگ (این این آئی )نئے دلائی لاما کی تقرری پر بیان بازی پر چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ احتیاط سے کام لے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ تبت سے متعلق معاملات میں احتیاط سے قدم اٹھائے، اور مرکزی وزیر کرن رجیجو کے اس بیان… Continue 23reading نئے دلائی لاما کی تقرری پر بیان بازی، چین کا بھارت کوانتباہ

مظفرآباد، سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، 6 افراد جاں بحق

datetime 4  جولائی  2025

مظفرآباد، سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، 6 افراد جاں بحق

مظفر آباد (این این آئی)آزاد کشمیر کے علاقے وادی نیلم میں چلہانہ کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی۔کار خوفناک حادثے کا شکار ہو کر دریائے نیلم میں جاگری جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ ایک بچہ تاحال لاپتہ ہے، حادثہ جمعہ کی صبح پیش آیا، جب… Continue 23reading مظفرآباد، سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، 6 افراد جاں بحق

جہالت کی انتہا، سفاک افراد نے نومولود بچی کو دفن کردیا

datetime 4  جولائی  2025

جہالت کی انتہا، سفاک افراد نے نومولود بچی کو دفن کردیا

مکوآنہ (این این آئی)جہالت کی انتہا، سفاک افراد نے نومولود بچی کو دفن کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ لماں پنڈ میں مبینہ طور پر نامعلوم سفاک افراد نے نومولود بچی کو زندہ دفن کردیا۔ شہریوں کے پہنچنے تک ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، شہریوں کی جانب سے گڑھا… Continue 23reading جہالت کی انتہا، سفاک افراد نے نومولود بچی کو دفن کردیا

سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام ‘تھاڈ’ فعال کردیا گیا

datetime 4  جولائی  2025

سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام ‘تھاڈ’ فعال کردیا گیا

نیویارک(این این آئی)ٹرمپ انتظامیہ نے حالیہ 12 روزہ جنگ کے دوران اسرائیل کو ایرانی میزائلوں سے بچانے اور اس کا دفاع مضبوط کرنے کیلئیاپنے جدید میزائل شکن نظام یا ٹرمینل ہائی ایلٹیٹیو ڈ ایریا ڈیفنس (تھاڈ)کا 15 سے 20 فیصد استعمال کرلیا جس پر لاگت کا تخمینہ 80کروڑ ڈالر لگایا گیا ۔ امریکی جریدے کی… Continue 23reading سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام ‘تھاڈ’ فعال کردیا گیا

روس نے افغان طالبان حکومت کو تسلیم کرلیا

datetime 4  جولائی  2025

روس نے افغان طالبان حکومت کو تسلیم کرلیا

کابل/ماسکو(این این آئی )روس نے افغانستان کے نئے سفیر کی اسناد کو قبول کر لیا ہے، جس سے وہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہاکہ ہم سمجھتے ہیں کہ امارت اسلامیہ افغانستان کی حکومت کو باضابطہ طور پر… Continue 23reading روس نے افغان طالبان حکومت کو تسلیم کرلیا

بھارتی ریاست راجستھان میں پاکستانی میاں بیوی کی مسخ شدہ لاشیں برآمد

datetime 3  جولائی  2025

بھارتی ریاست راجستھان میں پاکستانی میاں بیوی کی مسخ شدہ لاشیں برآمد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع جیسلمیر میں دو نوجوانوں کی لاشیں ملنے کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ وہ پاکستان سے غیر قانونی طور پر سرحد عبور کر کے بھارت پہنچے تھے۔ برطانوی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق جوڑے کی لاشیں شدید گرمی اور پیاس کے باعث صحرا میں ہلاک… Continue 23reading بھارتی ریاست راجستھان میں پاکستانی میاں بیوی کی مسخ شدہ لاشیں برآمد

سانپ نے آسٹریلوی پرواز میں گھنٹوں کی تاخیر کروادی

datetime 3  جولائی  2025

سانپ نے آسٹریلوی پرواز میں گھنٹوں کی تاخیر کروادی

میلبورن(این این آئی)آسٹریلیا میں ایک دلچسپ اور غیر معمولی واقعہ پیش آیا جس میں ایک سانپ نے آسٹریلیا کی پرواز میں 2 گھنٹوں کی تاخیر کروا دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ آسٹریلیا کے شہر میلبورن کے ہوائی اڈے پر پیش آیا جہاں جہاز کے عملے کو بورڈنگ سے قبل جہاز کے لینڈنگ گیئر کے قریب… Continue 23reading سانپ نے آسٹریلوی پرواز میں گھنٹوں کی تاخیر کروادی

1 2 3 4 5 6 4,529