منگل‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ابوظہبی میں میزائل کے ملبے کے باعث گیس تنصیبات بند کر دی گئیں

datetime 19  مارچ‬‮  2026 |

ابوظہبی(این این اائی)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں میزائل کے ملبے کے باعث گیس تنصیبات بند کر دی گئیں۔

ابوظہبی میڈیا آفس کے مطابق میزائلوں کو روکنے کے دوران گرنے والے ملبے کے باعث حبشان گیس تنصیبات کو بند کر دیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے گیس تنصیبات اور باب آئل فیلڈ میں پیش آنے والے واقعات سے نمٹا جا رہا ہے، گیس تنصیبات پر آپریشنز معطل کرنے کے باعث کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)