اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

خاتون کی آنتوں سے تین لاکھ ڈالر کا ہیرا برآمد

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

خاتون کی آنتوں سے تین لاکھ ڈالر کا ہیرا برآمد

بنکاک(نیوز ڈیسک)ایک چینی خاتون کی آنتوں سے ’آپریشن‘ کے بعد تین لاکھ ڈالر کا ہیرا برآمد کر لیا گیا ہے۔ شبہ تھا کہ اس خاتون نے یہ ہیرا تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں چرایا تھا۔خیال ہے کہ یہ خاتون ہیرے کو نگل گئی تھی تاکہ اسے ملک سے باہر سمگل کیا جا سکے۔ خاتون… Continue 23reading خاتون کی آنتوں سے تین لاکھ ڈالر کا ہیرا برآمد

لندن نیویارک ہانگ کانگ اور ٹوکیو ،کئی شہر پانی میں ڈوب جائیں گے -برطانو ی اخبار کی رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

لندن نیویارک ہانگ کانگ اور ٹوکیو ،کئی شہر پانی میں ڈوب جائیں گے -برطانو ی اخبار کی رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی اخبار نے اپنی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر دنیانے زیرزمین ایندھن کے تمام ذخیرے استعمال کرلئے، تو کئی شہر پانی میں ڈوب جائیں گے۔برطانوی اخبار دی انڈیپنڈینٹ نے لکھا کہ اگر دنیا نے زیرزمین موجود تیل کے تمام ذخائر جلادیئے تو لندن نیویارک ہانگ کانگ اور ٹوکیو سمیت کئی شہر پانی… Continue 23reading لندن نیویارک ہانگ کانگ اور ٹوکیو ،کئی شہر پانی میں ڈوب جائیں گے -برطانو ی اخبار کی رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

پہلے کھانا کھائیں اور پھر چھری کانٹے بھی کھا جائیں

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

پہلے کھانا کھائیں اور پھر چھری کانٹے بھی کھا جائیں

حیدرآباد دکن(نیوز ڈیسک) بھارتی شہری نے ایسے چمچے ، چھریاں اور کانٹے بنائے ہیں جنہیں کھانے کے دوران استعمال کے بعد کھایا بھی جاسکے گا۔غیر ملکی ویب سائیٹ کے مطابق بھارت کے شہر حیدر آباد دکن سے تعلق رکھنے والے نارائن پیساپتی نے مال مویشیوں کے چارے کے لیے استعمال ہونے والی ایک گھاس کی… Continue 23reading پہلے کھانا کھائیں اور پھر چھری کانٹے بھی کھا جائیں

’نانی کرائے پر دستیاب ہے‘ روس میں انوکھی سروس

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

’نانی کرائے پر دستیاب ہے‘ روس میں انوکھی سروس

ماسکو(نیوز ڈیسک)ایک خیراتی سروس کے تحت، جس کا مقصد ضیعف العمر افراد کی زندگی کی قدر بہتر بنانا ہے، روس میں خاندان کچھ دنوں کے لیے بڑے بوڑھوں کو گھر میں رکھ سکتے ہیں۔’نانی دادی گھنٹے کے لیے دستیاب ہیں‘ ایسا خیراتی منصوبہ ہے جو ماسکو کے قریب ولادی میر کے علاقے میں شروع کیا… Continue 23reading ’نانی کرائے پر دستیاب ہے‘ روس میں انوکھی سروس

چینی مرغی نے عجیب و غریب انڈا دے ڈالا

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

چینی مرغی نے عجیب و غریب انڈا دے ڈالا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انڈروں جیسی مزیدار کوئی اور غذا کم ہی ملتی ہے اور دنیا بھر میں لوگ اس غذا سے لطف اندوز ہونا پسند کرتے ہیں لیکن تصور کریں گے کہ اگر آپ کی مرغی باﺅلنگ پن (باﺅلنگ کے کھیل میں استعمال ہونے والی بوتل نما چیز) جیسا انڈہ دیدے تو آپ کیا… Continue 23reading چینی مرغی نے عجیب و غریب انڈا دے ڈالا

سودنوں میں سوبندوں کوقتل کرنے کامقابلہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

سودنوں میں سوبندوں کوقتل کرنے کامقابلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی شہر لاس اینجلس میں رولن 100 گینگ کے ایک رکن کے قتل کے بعد شہر میں کام کرنے والے دو بڑے گینگز کے درمیان ایک خوفناک شرط لگ گئی ہے جس نے شہریوں کی نیندیں اڑادی ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق متحارب گینگ 100 دن کے دوران 100 افراد کو… Continue 23reading سودنوں میں سوبندوں کوقتل کرنے کامقابلہ

دنیا کا وہ علاقہ جہاں شادی کا فیصلہ دولہا دلہن کی مرضی سے نہیں بلکہ مرغی کے جگر کے ذریعے کیا جاتا ہے

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

دنیا کا وہ علاقہ جہاں شادی کا فیصلہ دولہا دلہن کی مرضی سے نہیں بلکہ مرغی کے جگر کے ذریعے کیا جاتا ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شادی سے متعلق دنیا کے مختلف علاقوں میں بے حد عجیب و غریب روایات رائج ہیں۔ آج ہم آپ کو اندرونی منگولیا کے ایک قبیلے ’دَور‘ کے بارے میں بتاتے ہیں۔ چین کے مختلف علاقوں میں اس قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد بستے ہیں۔ ’دور‘ کے لفظی معانی رہنما یا… Continue 23reading دنیا کا وہ علاقہ جہاں شادی کا فیصلہ دولہا دلہن کی مرضی سے نہیں بلکہ مرغی کے جگر کے ذریعے کیا جاتا ہے

نامعلوم افراد کٹھ پتلی پولیس اہلکار کی آنکھوں میں سرخ مرچیں ڈال کرسروس رائفل چھین کر فرار

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

نامعلوم افراد کٹھ پتلی پولیس اہلکار کی آنکھوں میں سرخ مرچیں ڈال کرسروس رائفل چھین کر فرار

سرینگر (نیوز ڈیسک) مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے کلگام میں نامعلوم افراد کٹھ پتلی پولیس اہلکار کی آنکھوں میں سرخ مرچیں ڈال کرسروس رائفل چھین کر فرار ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر میں نامعلوم افراد کلگام کے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس کے باہر ڈیوٹی پر تعینات کٹھ پتلی پولیس اہلکارکانسٹیبل زاہد احمد کی آنکھوں میں… Continue 23reading نامعلوم افراد کٹھ پتلی پولیس اہلکار کی آنکھوں میں سرخ مرچیں ڈال کرسروس رائفل چھین کر فرار

امریکی دلہن کو شادی یادگار بنانا مہنگا پڑ گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

امریکی دلہن کو شادی یادگار بنانا مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شادی زندگی بھر کیلئے یادگار لمحہ ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ اس کو مزید خاص بنانے کیلئے الگ انداز اپناتے ہیں ، ایسا ہی امریکی دلہن نے کیا لیکن نتیجہ کچھ اچھا برآمد نہیں ہوا۔لارین مھافی نامی امریکی دلہن شادی کے موقع پر اپنے فوٹو گرافر سے تصاویر بنا رہی تھی اس موقع… Continue 23reading امریکی دلہن کو شادی یادگار بنانا مہنگا پڑ گیا