ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

چین میں پیرا گلائیڈنگ کے دلچسپ مقابلے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

چین میں پیرا گلائیڈنگ کے دلچسپ مقابلے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چین میں پیراگلائیڈنگ کے مقابلے میں ماہر ہوابازوں نے دلچسپ کرتب دکھا کرلوگوں کو خوب محظوظ کیا۔چین کے صوبے گانسو میں پیراگلائیڈرز کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا، ماہر ہوا بازوں نے فضا میں شاندار کرتب دکھا کر لوگوں سے خوب داد وصول کی۔ فضا میں پیراگلائیڈرز کی منفرد ترتیب کے ساتھ مختلف… Continue 23reading چین میں پیرا گلائیڈنگ کے دلچسپ مقابلے

نیویارک پر چوہوں کا راج

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

نیویارک پر چوہوں کا راج

نیویارک(نیوزڈیسک)نیویارک شہر میں چوہوں کی تعداد بیس لاکھ سے بھی زیادہ ہوگئی ہے اور لگتا ہے کہ انہوں نے شہر پر قبضہ کرلیا ہے۔ ایک زمانہ تھا کہ چوہے بلیوں کی من پسند غذا ہوکرتے تھے لیکن اب ایسا نہیں رہا، اب تو بلیاں چوہوں سے ڈرتی دکھائی دیتی ہیں. لیکن یہ بات بھی اب… Continue 23reading نیویارک پر چوہوں کا راج

حیرت انگیز آدمی، جس کا دماغ سائز میں آدھا ہے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

حیرت انگیز آدمی، جس کا دماغ سائز میں آدھا ہے

پیرس(نیوزڈیسک)فرانس سے تعلق رکھنے والا ایک 44 سالہ شخص اپنی ٹانگ کے درد کے ساتھ ہسپتال پہنچا تو اسے معلوم ہوا کہ اس کا دماغ عام انسان کے دماغ سے آدھا ہے۔ڈاکٹر اس آدمی کو، جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، دیکھ حیران و پریشان رہ گئے۔ڈاکٹر حیرت زدہ تھے کہ یہ شخص زندہ… Continue 23reading حیرت انگیز آدمی، جس کا دماغ سائز میں آدھا ہے

دنیا کی سب سے مہنگی طلاق

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

دنیا کی سب سے مہنگی طلاق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )دنیا کے 14 ویں امیر ترین روسی شخص نے اپنی اہلیہ کو طلاق دے دی، جس میں انہیں اپنی سابق اہلیہ کو 2اعشاریہ9 ارب برطانوی پاﺅنڈ (4 کھرب پاکستانی روپے) ادا کرنا پڑے۔ روسی کھرب پتی دمتری رابولوویلو اوران کی اہلیہ ایلینا میں 8 سالہ چپقلش اور مقدمے کے بعد علیحدگی ہوگئی… Continue 23reading دنیا کی سب سے مہنگی طلاق

نیویارک پر چوہوں کا راج، تعداد 20 لاکھ سے بھی زیادہ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

نیویارک پر چوہوں کا راج، تعداد 20 لاکھ سے بھی زیادہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پڑھنے میں کسی ہارر فلم کا منظرلگتا ہے لیکن یہ حقیقت ہے کہ نیویارک شہر میں چوہوں کی تعداد بیس لاکھ سے بھی زیادہ ہوگئی ہے ، اور لگتا ہے کہ انہوں نے شہر پر قبضہ کرلیا ہے۔ ایک زمانہ تھا کہ چوہے بلیوں کی من پسند غذا ہوکرتے تھے لیکن اب… Continue 23reading نیویارک پر چوہوں کا راج، تعداد 20 لاکھ سے بھی زیادہ

میکسیکو کے دریا میں 450 سال پرانا چرچ ابھر آیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

میکسیکو کے دریا میں 450 سال پرانا چرچ ابھر آیا

اسلام آباد(نیو ڈیسک )میکسیکو کے دریا سے 450 سال پرانا برآمد ہونے والا چرچ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔دریا میں پانی کے بہاو¿ میں حیران کن طور پر 82 فٹ کمی واقع ہوئی جس کے بعد اس میں سے ایک خستہ حال چرچ نمایاں ہو گیا جوکہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا… Continue 23reading میکسیکو کے دریا میں 450 سال پرانا چرچ ابھر آیا

ایسی رسم جس میں شوہراپنی بیویوں کو اٹھا کرکوئلوں پر چلتے ہیں

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

ایسی رسم جس میں شوہراپنی بیویوں کو اٹھا کرکوئلوں پر چلتے ہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سائنس و ٹیکنالوجی کی ترقی کے باوجود دنیا میں آج بھی ایسی رسوم پائی جاتی ہیں کہ جن کے متعلق سن کر ہی انسان پریشان ہو جاتا ہے۔ چین کے دور دراز علاقوں میں پائی جانے والی ایک رسم بھی ایک ایسی ہی مثال ہے کہ جس کا جدید دنیا میں… Continue 23reading ایسی رسم جس میں شوہراپنی بیویوں کو اٹھا کرکوئلوں پر چلتے ہیں

ایسا گاﺅں جہاں کی آبادی صرف دو افراد پر مشتمل ہے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

ایسا گاﺅں جہاں کی آبادی صرف دو افراد پر مشتمل ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) تازہ ہوا، حسین مناظر، سر سبز زمین اور زندگی کی تمام سہولیات، کون ہے جو ان تمام چیزوں سے منہ پھیر دے لیکن اسپین میں ایسا ہی ایک گاو¿ں ہے جہاں یہ تمام آسائشیں موجود ہیں لیکن گزشتہ 45 برسوں سے اس گاو¿ں کی آبادی صرف 2 افراد پر مشتمل ہے… Continue 23reading ایسا گاﺅں جہاں کی آبادی صرف دو افراد پر مشتمل ہے

جب گاندھی کے والد کا انتقال ہو رہا تھا تو وہ کیا کر رہے تھے ؟کتاب میں تہلکہ خیز انکشاف‎

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015

جب گاندھی کے والد کا انتقال ہو رہا تھا تو وہ کیا کر رہے تھے ؟کتاب میں تہلکہ خیز انکشاف‎

نئی دلی (نیوز ڈیسک) بھارتی قوم کے ”باپو“ کہلانے والے موہن داس کرم چند گاندھی کی خفیہ زندگی پر نصف صدی سے زائد عرصہ سے پڑے دبیز پردے اب ایک ایک کرکے اٹھ رہے ہیں اور حقائق جان کر دنیا حیران ہورہی ہے۔ ایک سابقہ بھارتی جج نے گاندھی کو ’بابائے قوم‘ کی بجائے متحدہ… Continue 23reading جب گاندھی کے والد کا انتقال ہو رہا تھا تو وہ کیا کر رہے تھے ؟کتاب میں تہلکہ خیز انکشاف‎