چین میں پیرا گلائیڈنگ کے دلچسپ مقابلے

26  اکتوبر‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چین میں پیراگلائیڈنگ کے مقابلے میں ماہر ہوابازوں نے دلچسپ کرتب دکھا کرلوگوں کو خوب محظوظ کیا۔چین کے صوبے گانسو میں پیراگلائیڈرز کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا، ماہر ہوا بازوں نے فضا میں شاندار کرتب دکھا کر لوگوں سے خوب داد وصول کی۔ فضا میں پیراگلائیڈرز کی منفرد ترتیب کے ساتھ مختلف رنگوں کا حسین نظارہ بھی دیکھنے کو ملا۔مقابلے کے دوران چھوٹے طیارے نے بھی فضا میں حیرت انگیزمظاہرہ پیش کیا۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…