دنیا کا ایسا ملک جہاں 96 سال سے کوئی بچہ پیدا نہیں ہوا
ویٹی کن سٹی (نیوز ڈیسک) جہاں ایک طرف دنیا کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے، بھارت سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن چکا ہے، اور پاکستان میں بھی آبادی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، وہیں دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں گزشتہ 96 سال میں کوئی بچہ پیدا نہیں ہوا۔… Continue 23reading دنیا کا ایسا ملک جہاں 96 سال سے کوئی بچہ پیدا نہیں ہوا