بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

سوڈانی ٹی وی اینکر کا نمبر لاؤاور انعام پاؤ، سعودی شہری کی پیشکش

datetime 28  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے سرمایہ کار اپنی شاہ خرچیوں کی وجہ سے تو جانے ہی جاتے ہیں مگر ان کی پہچان شادیوں کی پیشکشوں کے حوالےسے بھی دنیا بھر میں ہے ، دنیا کی بہترین ٹاپ ماڈلز اداکاراؤں کو شادیوں کی پیشکشیں کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں ۔لیکن حالیہ دنوں میں سعودی شہری کی پیشکش نے حیران کر

دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کا ارب پتی شہری سوڈانی انائونسر پر فریفتہ ہو گیاہے اور اسکو شادی کی پیشکش بھی کر دی ہے ۔ لیکن موصوف اس حد تک ہی نہیں گیا بلکہ سوڈانی انائونسر “لوشی ” کا پرسنل فون نمبر لا کر دینے والے کو بھی لاکھوں کا انعام دینے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ سعودی شہری نے شادی کیلئے مہر کے طور پر 25 ملین ڈالر کی پیشکش کردی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…