پاکستان کا ریکارڈ، دنیا کے سب سے بلند اے ٹی ایم نصب

3  ستمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خنجراب میں دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم کی تنصیب کا کام مکمل کر لیاگیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاک چین سرحد پر دنیا کی سب سے بلند اے ٹی ایم کی تنصیب کر لی گئی ہے۔ یہ مشین پاکستان کے سب سے بڑے کمرشل بنگ نیشنل بنک کی جانب خجراب پاس کے قریب ہی اے ٹی ایم نصب کر دی گئی ہے جس کی بلند سطح سمندر سے 4600 میٹر ہے۔ ذرائع کے مطابق اس مشین کا افتتاح اگلے ہفتے تک کیے جانے کا امکان ہے ۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…