کراچی : ماڑی پور روڈ پر اڑتا سانپ دیکھ کر لوگ خوفزدہ

14  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی(نیوزڈیسک)گیٹ نمبر ایک ماڑی پور روڈ پر فضا میں جگہ سے دوسری جگہ اڑتے ہوئے سانپ کو دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہوگئے، فائر بریگیڈ کے عملے نے بروقت پہنچ کراڑنے والا سانپ پکڑ لیا،لیکن علم نہ ہونے کے باعث عملے نے سانپ کو مار دیا۔چیف فائر آفیسر تحسین احمد صدیقی کے مطابق عملے نے سانپ کو خطرناک سمجھ کر ماردیا اگر زندہ لے آتے تو اسیچڑیا گھر کے حوالے کردیا جاتا۔



کالم



زندگی کا کھویا ہوا سرا


ڈاکٹر ہرمن بورہیو کے انتقال کے بعد ان کا سامان…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…