سیلفی کا شوقین ا س حد تک بھی جا سکتا ہے

1  اکتوبر‬‮  2015

اسلام آباد(نیوزڈیسک )دنیا میں کئی ایسے لوگ موجود ہیں جو اپنے عجیب و غریب شوق کی وجہ سے دوسروں کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں۔کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ہیوگو کارنیلائر نامی نوجوان کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں کیاجاسکتا ہے جو اپنے منفرد کام کی بدولت مشہور ہوگیا ہے۔20سالہ ہیوگو 12سال کی عمر سے روزانہ بلا ناغہ اپنی سیلفی کھینچتا چلا آرہا ہے اور اس وقت ان کے پاس اپنی تقریباً 3ہزارتصاویر موجود ہیں۔ہیوگوگذشتہ8سال سے ایک ہی کیمرے کے ذریعے روزانہ صبح اٹھنے کے بعد اپنی تصویر کھینچ رہا ہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ اپنا یہ عمل کب تک جاری رکھتاہے۔



کالم



زندگی کا کھویا ہوا سرا


ڈاکٹر ہرمن بورہیو کے انتقال کے بعد ان کا سامان…

ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…