سندھ میں محض 4مہینوں میں ملیریا کے 20ہزار کیسز رپورٹ، الرٹ جاری
کراچی(این این آئی)محکمہ صحت سندھ نے کہا ہے کہ صوبہ اس سال ملیریا کے کیسز میں تیزی سے اضافے سے دوچار ہے جس میں یکم جنوری سے 16 اپریل تک 20,000 سے زیادہ انفیکشن رپورٹ ہوئے۔اس وبا میں دماغی ملیریا کے کیس کا پتہ لگانا بھی شامل ہے جو کہ بیماری کی ایک نایاب لیکن… Continue 23reading سندھ میں محض 4مہینوں میں ملیریا کے 20ہزار کیسز رپورٹ، الرٹ جاری