منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

صحت مند رہنے کیلئے اس آسان ورزش کو معمول بنالیں

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ورزش انسانی صحت کے لیے مفید ہے لیکن روزمرہ زندگی میں ورزش کرنے کا موقع نہیں ملتا یا عموماً ایسا ہوتا ہے کہ ایک ہی طرح کی ورزش سے ہم اُکتا جاتے ہیں۔ تاہم ورزش کرنا صحت کے لیے اہم اور ضرروی ہے ،رسی کودنے سے ورزش کے چند آسان طریقے بتائے گئے ہیں آپ کو فٹ اور توانا رکھیں گے۔ ٹوئیسٹ اس ورزش کو کرنے کا طریقہ ہے کہ رسی کودتے ہوئے جب پاؤں زمین پر ہوں تو جسم کو مخالف سمت میں گھمائیں اور آسانی کے لیے سمت بدلنے سے قبل 2

مرتبہ جمپ کریں۔ اسکائر اسکائر کرتے ہوئے دونوں پاؤں آپس میں جوڑ کر آگے کی جانب دیکھیں اور تھوڑا سا بائیں طرف جمپ کریں اس کے بعد تھوڑا سا دائیں طرف جمپ کریں۔ سوئچ فیٹ یہ ورزش بھی اسکائر سے ملتی جلتی ہے لیکن جیسے ہی آپ کے پاؤں اوپر کی سمت میں جائیں ایک پاؤں کو دوسرے پاؤں کے ساتھ کراس کرلیں۔ اوپن کلوز رسی کودتے ہوئے اپنے ہاتھوں کو سر پر رکھے بغیر جمپ کریں۔ کرس کراس یہ ورزش کرتے ہوئے اپنے بازوؤں اور ٹانگوں کو کراس اور ان کراس کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…