ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

حرا مانی نے نیا گانا ’’یاریاں‘‘ یوٹیوب پر ریلیز کر دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنے مداحوں کو اپنی آواز میں ایک نئے گانے کا تحفہ دے دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر اپنے گانے کا ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ ’پیش خدمت ہے ’یاریاں‘ میرے دل کے بہت قریب ہے یہ گانا، آپ کی رائے درکار ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل حرا مانی ایک برانڈ کے میوزیکل شو کے مختلف سیزنز میں بھی اپنی آواز کا جادو چلا چکی ہیں، اس کے علاوہ انہوں نے مقامی و بین الاقوامی سطح پر ہونے والے کانسرٹ میں بھی پرفارم کیا ہے۔اب اداکارہ نے سولو گانا ’یاریاں‘ یوٹیوب پر ریلیز کر دیا ہے۔ دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین حرا مانی کے گانے پر ملے جلے تاثرات پیش کر رہے ہیں، کسی کا خیال ہے کہ انہیں صرف اداکاری ہی کرنی چاہئے گلوکاری ان کے بس کی بات نہیں جبکہ کئی صارفین ان کی پذیرائی بھی کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…