پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

’’میرے پاس تم ہو‘‘کی آخری قسط میں کیا ہوگا؟ڈرامہ شروع ہونے سے ساڑھے 6گھنٹے پہلے ’’مہوش‘‘ نےناظرین کی دھڑکنیں تیز کردیں

datetime 25  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی تاریخ میں ریکارڈ توڑ بزنس کرنے والے ڈرامے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ میں مہوش کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ ڈرامے کی آخری قسط دھماکے دار ہوگی اور ہمیشہ کیلئے آپ کے دل میں گھر کر جائے گی۔

دوسری جانب داکارہ حرا مانی نے ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کی آخری قسط کا اختتام بتا دیا۔ آج کل کے مقبول ڈرامے کی آخری قسط کے حوالے سے سوشل میڈیا تجزیہ کار اپنی قیمتی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔ کوئی کہہ رہا ہے کہ عائزہ مر جائے گی تو کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ہمایوں سعید مر جائے گا۔ لیکن اس بار ڈرامے میں ٹیچر کا کردار ادا کرنے والی حرا مانی نے ڈرامے کی آخری قسط سے متعلق راز افشاں کردیا۔ حرا مانی کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ان سے پوچھا جارہا ہے کہ ڈرامے کے اختتام میں کیا ہوگا ؟ جس پر حرا مانی کہتی ہیں کہ میں اس سوال سے تنگ آگئی ہوں تاہم ویڈیو بناتی خاتون کی جانب سے بار بار اصرار کئے جانے پر حرا مانی اچانک ہی بتا دیتی ہیں کہ ڈرامے کی آخری قسط میں سب مر جائیں گے۔ واضح رہے کہ ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کی آخری قسط آج شب ٹیلی ویژن اور سنیما گھروں میں 8 سے 10 بجے تک نشر کی جائے گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…