مولانا فضل الرحمان کے بعد کس نے اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کر دیا

21  ستمبر‬‮  2019

مولانا فضل الرحمان کے بعد کس نے اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے کہاہے کہ تاجروں کا ایف بی آر کے ساتھ مذاکراتی عمل ناکام ہوگیا ہے ، اب اسلام آباد کی طرف مارچ ہوگا،ایف بی آر کے ساتھ ،شناختی کارڈ کی شرط کے خاتمے ، سیلز ٹیکس رجسٹریشن اور فکسڈ ٹیکس سکیم کے خدوخال… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کے بعد کس نے اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کر دیا

کم پیداوار کی رپورٹ کے بعد روئی کے بھائو میں فی من 400 روپے کا نمایاں اضافہ

21  ستمبر‬‮  2019

کم پیداوار کی رپورٹ کے بعد روئی کے بھائو میں فی من 400 روپے کا نمایاں اضافہ

کراچی(این این آئی)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی اچھی کوالٹی کی روئی کی خریداری میں دلچسپی اور پھٹی کی رسد میں اضافہ کے باعث روئی کے بھا ئومیں اضافہ کا رجحان برقرار رہا اچھی کوالٹی کی روئی کے بھائو میں فی من 400 تا 500 روپے کا نمایاں… Continue 23reading کم پیداوار کی رپورٹ کے بعد روئی کے بھائو میں فی من 400 روپے کا نمایاں اضافہ

لیبر مارکیٹ پر سائنس و ٹیکنالوجی کی ترقی کے اثرات کو تجارتی مسائل سے منسوب نہیں کرنا چاہیے،ڈبلیو ٹی او

21  ستمبر‬‮  2019

لیبر مارکیٹ پر سائنس و ٹیکنالوجی کی ترقی کے اثرات کو تجارتی مسائل سے منسوب نہیں کرنا چاہیے،ڈبلیو ٹی او

سڈنی(آن لائن) عالمی تجارتی تنظیم کے نائب ڈائریکٹر جنرل ایلن وولف نے کہا ہے کہ سائنس وٹیکنالوجی کی ترقی کا اثر لیبر مارکیٹ پر پڑ سکتا ہے اور اس کی وجہ تجارت یا درآمدات کو نہیں ٹھہرایا جانا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے آسٹریلیا میں ایک بیان کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading لیبر مارکیٹ پر سائنس و ٹیکنالوجی کی ترقی کے اثرات کو تجارتی مسائل سے منسوب نہیں کرنا چاہیے،ڈبلیو ٹی او

چین کیساتھ تجارتی کشمکش سے امریکا کا کونسا بڑا نقصان ہونے لگا ؟ خبردار کر دیا گیا

21  ستمبر‬‮  2019

چین کیساتھ تجارتی کشمکش سے امریکا کا کونسا بڑا نقصان ہونے لگا ؟ خبردار کر دیا گیا

بیجنگ(آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی تجارتی کشمکش سے امریکہ چینی مارکیٹ میں اپنے شیئرز کھو رہا ہے اور اس سے امریکی عام شہریوں کے مفادات کو نقصان پہنچ رہا ہے۔گنگ شوانگ نے کہا کہ حالیہ رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ کا صنعتی و… Continue 23reading چین کیساتھ تجارتی کشمکش سے امریکا کا کونسا بڑا نقصان ہونے لگا ؟ خبردار کر دیا گیا

نوزائیدہ بچوں کے ایرانی برانڈ ملبوسات کی عالمی طلب میں اضافہ

21  ستمبر‬‮  2019

نوزائیدہ بچوں کے ایرانی برانڈ ملبوسات کی عالمی طلب میں اضافہ

تہران(آن لائن)ایران کی ایک فیبرکس کمپنی نے نینو پارٹیکل پر مشتمل کم سن بچوں کے اینٹی بیکٹریل اور بدن کا درجہ حرارت بتانے والے ملبوسات کی بڑی مقدار عراق، کویت اور عمان کو برآمد کی ہے۔کیسپیئن فیبرکس کے ڈائریکٹر کے مطابق بچوں کا بخار انتہائی خطرناک ہوتا ہے اور اگر اسے بروقت کنٹرول نہ کیا… Continue 23reading نوزائیدہ بچوں کے ایرانی برانڈ ملبوسات کی عالمی طلب میں اضافہ

مرکنٹائل ایکس چینج میں 5.4 ارب روپے کے سودے

21  ستمبر‬‮  2019

مرکنٹائل ایکس چینج میں 5.4 ارب روپے کے سودے

کراچی( آن لائن )پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 4,244 کی سطح پر بند ہوا۔ جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق میٹلز، انرجی اور کوٹس/فاریکس کے 5.4 ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 7,123 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی… Continue 23reading مرکنٹائل ایکس چینج میں 5.4 ارب روپے کے سودے

سیاستدانوں کی رسہ کشی گیس کمپنیوں کو متاثر کر رہی ہے، ڈاکٹر مرتضیٰ مغل

21  ستمبر‬‮  2019

سیاستدانوں کی رسہ کشی گیس کمپنیوں کو متاثر کر رہی ہے، ڈاکٹر مرتضیٰ مغل

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کے مابین گیس کمپنیوں میں من پسند ایم ڈی لانے کے لئے رسہ کشی جاری ہے جس کی وجہ سے آٹھ ماہ سے زیادہ گزرنے کے باوجودایس این جی پی ایل اورایس ایس جی سی کے مینیجنگ… Continue 23reading سیاستدانوں کی رسہ کشی گیس کمپنیوں کو متاثر کر رہی ہے، ڈاکٹر مرتضیٰ مغل

روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا،سونا مہنگا ہوگیا

20  ستمبر‬‮  2019

روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا،سونا مہنگا ہوگیا

کراچی(این این آئی) انٹر بینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر15پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید156.25روپے سے… Continue 23reading روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا،سونا مہنگا ہوگیا

ڈالر کو لگام ڈالنے کا بہترین حل،معاہدے ڈالر میں نہیں چینی کرنسی میں ہوں گے، پاکستانی روپے کو مستحکم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم

20  ستمبر‬‮  2019

ڈالر کو لگام ڈالنے کا بہترین حل،معاہدے ڈالر میں نہیں چینی کرنسی میں ہوں گے، پاکستانی روپے کو مستحکم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم

لاہور( آن لائن)چیئرمین لاہور ٹاؤن شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن میاں خرم الیاس نے وفاقی حکومت کی طر ف سے ڈالر کی اونچی اڑان کے بعد ڈالر کی قیمت کو کنٹرول کرنے کیلئے چینی کمپنیوں کے ساتھ معاہدے چینی کرنسی میں کرنے کے فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے روپے کی… Continue 23reading ڈالر کو لگام ڈالنے کا بہترین حل،معاہدے ڈالر میں نہیں چینی کرنسی میں ہوں گے، پاکستانی روپے کو مستحکم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم