پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

مرکنٹائل ایکس چینج میں 5.4 ارب روپے کے سودے

datetime 21  ستمبر‬‮  2019 |

کراچی( آن لائن )پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 4,244 کی سطح پر بند ہوا۔ جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق میٹلز، انرجی اور کوٹس/فاریکس کے 5.4 ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 7,123 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.848 ارب روپے تھی جبکہ کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.103 ارب روپے، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.033 ارب روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 675.054 ملین

روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 355.708 ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 147.966 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 110.308 ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 81.321 ملین روپی, پیلیڈیم کے سودوں کی مالیت 50.356 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 41.856 ملین روپے، برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 19.106 ملین روپے اور کاپر کے سودوں کی مالیت 14.288 ملین روپے رہی۔ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں کاٹن کی ایک لاٹ کا سودا ہوا جس کی مالیت 0.474 ملین روپے تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…