اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

چین کیساتھ تجارتی کشمکش سے امریکا کا کونسا بڑا نقصان ہونے لگا ؟ خبردار کر دیا گیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی تجارتی کشمکش سے امریکہ چینی مارکیٹ میں اپنے شیئرز کھو رہا ہے اور اس سے امریکی عام شہریوں کے مفادات کو نقصان پہنچ رہا ہے۔گنگ شوانگ نے کہا کہ حالیہ رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ کا صنعتی و تجارتی حلقہ اور مقامی حکومتیں چین امریکہ تجارتی کشمکش میں اضافے پر تشویش کا شکار ہیں، چین کو امید ہے کہ امریکی حکومت عام

شہریوں کی رائے اور خیالات کی طرف توجہ دیتے ہوئے چین کیساتھ باہمی احترام ، مساوات اور مفادات کی بنیاد پر معاہدے کی تشکیل کے لیے کوشش کرے گی۔اطلاع کے مطابق امریکہ چین تجارت بارے قومی کمیٹی نے حال ہی میں چین کے لیے امریکہ کی برآمدات کے حوالے سے ایک رپورٹ پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ چین امریکہ تجارتی جنگ اور باہمی تعلقات میں کشیدگی کے اضافے سے چینی منڈی میں امریکی کمپنیوں کے داخلے پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…