پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا،سونا مہنگا ہوگیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) انٹر بینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر15پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید156.25روپے سے گھٹ کر156.10روپے اور قیمت فروخت 156.30روپے سے کم ہوکر 156.20روپے ہو گئی

جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 155.80روپے اور قیمت فروخت156.30روپے پر بدستور برقرار رہی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں ایک روپے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید172.50روپے سے گھٹ کر171.50روپے اور قیمت فروخت174.50روپے سے گھٹ کر173.50روپے ہو گئی جبکہ برطانوی پونڈ کی قیمت خرید1.50روپے کے اضافے سے 194روپے سے بڑھ کر195.50روپے فروخت 195.50روپے سے بڑھ کر196.50روپے ہوگئی۔ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو سونا150روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونا2ڈالرکی کمی سے 1501ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا150روپے سستا ہو کر87ہزار100روپے اور دس گرام سونا129روپے کی کمی سے74ہزار674روپے کا ہو گیا۔ انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر15پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید156.25روپے سے گھٹ کر156.10روپے اور قیمت فروخت 156.30روپے سے کم ہوکر 156.20روپے ہو گئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 155.80روپے اور قیمت فروخت156.30روپے پر بدستور برقرار رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…