روسی خام تیل لانے والا بحری جہاز مصر پہنچ گیا، جانتے ہیں پاکستان کب پہنچے گا ؟

29  مئی‬‮  2023

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روس سے پاکستان کے لئے ایک لاکھ ٹن خام تیل لانے والا بحری جہاز پچھلے ہفتے مصر تک پہنچ گیا جہاں وہ سویز کینال سے گزرنے کے لئے بحری جہازوں کی لمبی قطار میں ہے اور یہ بحری جہاز بحر روم سے گزر کر بحر احمر پنچنے کی تیاری کرے گا جو بعد ازاں پاکستانی بندرگاہ پورٹ قاسم پہنچے گا۔

جنگ اخبار میں خالد مصطفی کی خبر کے مطابق ایک سرکاری افسر نے بتایا ہے کہ سویز کینال یورپ اور ایشیاء کے مابین تجارت کے لئے نہایت مصروف گزرگاہ ہے۔ پاکستان خام تیل لانے والا بحری جہاز عمان میں بھی ٹھہرے گا سے ایک چھوٹے بحری جہاز میں پچاس ہزار ٹن خام تیل کراچی کی بندر گاہ پورٹ قاسم لائے گا۔ یہی چھوٹا بحری جہاز بقیہ پچاس ہزار ٹن خام تیل پاکستان لائے گا جس میں تقریبا 10 دن لگیں گے۔ روس سے آنے والے خام تیل کو پاکستان ریفائنری میں ریفائن کیا جائے گا اور اسے قابل استعمال بنائے گا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…