ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

کرونا سے ستائی عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ،پیٹرول کی قیمت میں39 روپے فی لٹر تک کمی ،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 24  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (صباح نیوز)آئندہ ماہ کے لئے پیٹرول کی قیمت میں 35سے39روپے فی لیٹر کمی کی جاسکتی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت نے رواں ماہ30ڈالر فی بیرل تیل خریدا۔درآمدی تیل کی لاگت 37 روپے 34پیسے فی لیٹر بنتی ہے۔ مقامی سطح پر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت پر 35روپے ٹیکس عائد ہے۔ پیٹرول پمپس پر پیٹرول کی

فی لیٹرقیمت 72روپے34پسے بنتی ہے تاہم اس وقت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 112روپے فی لیٹر ہے۔اس وقت کی ورکنگ کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 39روپے 66پیسے کمی بنتی ہے۔ حکومت نے اپنی ورکنگ شروع کر دی ہے اور اوگرا نے آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کے حوالہ سے کام شروع کر دیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…