سبزی تو سبزی ، اب دالیں بھی عوام کی پہنچ سے نکلنا شروع ہو گئیں مقامی تھو ک مارکیٹ میں تین دالوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا

1  جنوری‬‮  2020

لاہور(این این آئی)مقامی تھو ک مارکیٹ میں تین دالوں کی قیمتوں میں 40روپے فی کلوتک اضافہ ہو گیا ۔ گزشتہ روز دال چنا،کالا چنا اور بیسن کی فی کلو قیمت میں 40روپے اضافے سے 120روپے سے بڑھ کر160روپے ہو گئی ۔فوڈ گرین مرچنٹ ایسوسی ایشن کے نائب صد رخواجہ طارق مرتضیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان میں دالوںکی قلت پید اہونے سے دالوںکی قیمتیں بڑھی ہیں ۔ رواںسال کے دوران چنے کی دال کی قیمت 10فیصداضافہ ہوا اسی طرح دوسری دالوں کی قیمتیں بڑھی ہیں۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…