بجلی جائیگی نہ ہی اب بار بار وولیٹج کم ہونگے،چین نے پاکستانیوں کا سب سے بڑا مسئلہ حل کردیا

8  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ سی پیک کے تحت ملک میں بجلی کے ترسیلی نظام کی اپ گریڈیشن کے پہلے منصوبے پر چین نے 1.7 ارب ڈالر مالیت کے آلات پاکستان پہنچا دیئے ہیں۔فوشون الیکٹرک پورسلین مینو فیکچرنگ کمپنی چائنہ کی جانب سے 30 ڈائریکٹ کرنٹ (ڈی سی) 660 کلوواٹ آف زنک آکسائیڈ لائیٹنگ کولر پاکستان بھیجے گئے ہیں۔

منصوبہ پر لاگت کا تخمینہ 1.658 ارب ڈالر ہے اور 2021 تک مکمل کرلیا جائیگا۔ پارٹی ورک کمیٹی آف شین فو کے رکن وانگ ڑو کڑی نے کہا ہے کہ کمپنی ایک سڑک اور ایک خطے کے وژن پر کام کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ منصوبہ کی تکمیل سے پاکستان میں بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری میں مدد ملے گی اور بجلی کے کمرشل و گھریلو صارفین کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی کویقینی بنایا جا سکے گا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…