’’وہی ہوا جس کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا‘‘ پانامہ فیصلے سے قبل ملک کوبھاری نقصان

28  جولائی  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑا فیصلہ آج سب سے بڑی عدالت سنانے جا رہی ہے اور سب کی نظریں سپریم کورٹ پر ہیں۔ پاناما کیس کے فیصلےکے تناظر میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی سے کاروبار کاآغازہوا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں100 انڈیکس ابتدا میں ہی 1100 پوائنٹس گر گیا۔معاشی تجزیہ کا روں کاکہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کی نظریں جے آئی ٹی

رپورٹ کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر لگی ہوئی ہیں ۔گزشتہ روز کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 117 پوائنٹس اضافے سے 46 ہزار 25 اور 150 پوائنٹس کمی سے 45 ہزار 758 کی کم سطح کے درمیان دیکھا گیا۔تاہم کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 2 پوائنٹس کمی سے 45 ہزار 905 کی سطح پر بند ہوا۔ حصص بازار میں 6 ارب 32 کروڑ روپے مالیت کے 15 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کا لین دین کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…