روپیہ پھر عروج پر،ڈالر کی قیمت کم ہونا شروع

10  فروری‬‮  2017

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک کے اقدامات کے سبب اوپن مارکیٹ میں ڈالر تین ہفتوں میں 1 روپے سستا ہوکر 107 روپے 80 پیسے پر آگیا ۔ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ظفر پراچہ کے مطابق اسٹیٹ بینک نے گزشتہ 3 ہفتوں میں اوپن مارکیٹ میں 5 کروڑ امریکی ڈالر کی سپلائی کی ہے، جس کی وجہ سے روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے ۔

اوپن مارکیٹ میں دو روز میں ڈالر 50 پیسے سستاہوکر 107 روپے 80 پیسے پر آگیا ہے، جبکہ تین ہفتوں میں ڈالر 1 روپے 10 پیسے سستا ہوچکا ہے ۔اوپن مارکیٹ میں یورو 50 پیسے سستاہوکر 115 روپے اور برطانوی پاونڈ بھی 50 پیسے کمی سے 135 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…