اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

عرصے بعد بڑی کار ساز کمپنی کی پھر پاکستان میں انٹری،50کروڑ ڈالر سے پہلے پلانٹ کی تنصیب کا اعلان

datetime 4  فروری‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)ہنڈائی کمپنی پاکستان میں تقریباً 50کروڑ ڈالر کی مالیت سے گاڑیوں کا پلانٹ نصب کر یگی ۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نشاط ملز کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ نشاط ملز کا ہنڈائی کمپنی کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے نتیجے میں ہنڈائی جاپانی کمپنی کے تعاون سے پاکستان میں گاڑیوں کا پلانٹ نصب کرے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق گاڑیوں کے پلانٹ کے لئے ہنڈائی 50کروڑ ڈالر کی سرمایاکاری کرے گی۔ ماہرین کے مطابق ملک میں مستقل بڑھتی ہوئی گاڑیوں کی طلب کو پورا کرنے کے لئے ہنڈائی کمنپی کا پاکستان میں آنا بیحد سودمند ثابت ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…