ڈالر کے بارے میں پیش گوئی سچ ثابت،سونے کی قیمتوں کی اونچی اُڑان

24  جنوری‬‮  2017

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ڈالرکی قیمت اوپن مارکیٹ میں گرکر108روپے ہوگئی ہے ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالرگرنے کی وجہ سٹیٹ بینک اورفاریکس ایکسچینج کمپنیوں کی طرف سے مارکیٹ میں ڈالرکی سپلائی زیادہ کرناہے جس سے ڈالرکی طلب کم ہوگئی اورطلب کم ہونے سے ڈالر109روپے سے گر107روپے 90پیسے کاہوگیا

جبکہ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 11ڈالربڑھنے سے فی اونس سونے کی قیمت 1216ڈالرہوگئی جس کے اثرات پاکستانی صرافہ مارکیٹ پربھی پڑیں گے اورپاکستان میں سونے کی نئی قیمت میں فی تولہ 200روپے فی کمی کاامکان ہے ۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…