سونے کی قیمتوں میں تاریخی کمی ،عوام نے خریداری کے ریکارڈتوڑڈالے

  جمعرات‬‮ 1 دسمبر‬‮ 2016  |  20:09

کراچی(نیوزڈیسک)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت50ہزارروپے کی سطح سے کم ہوکر49ہزارروپے کی سطح پرآگئی ۔جمعرات کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میں19ڈالرکی ریکارڈکمی سے فی اونس سونے کی قیمت1168ڈالرہوگئی۔

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں400روپے کی کمی ریکارڈکی گئی جس کے بعدکراچی،حیدرآباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی50ہزارروپے سے کم ہوکر49ہزار600روپے پرآگئی

اسی طرح343روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت42ہزار514روپے ہوگئی جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت بھی740روپے پرمستحکم رہی ۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

بیوپار

شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا‘ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘ وہ نہ ہوتی تومجھے آج ....مزید پڑھئے‎