گیس منصوبہ، پاکستان کو 2 سال کی مہلت

28  فروری‬‮  2015

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان بھاری جرمانے سے بچ گیا، ایران نے گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل میں دو سال کی توسیع کردی۔ منصوبہ دو ہزار سترہ تک مکمل کیا جائے گا۔ مقامی اخبار ایکسپریس کے مطابق عالمی پابندی کے باعث ایران نے آئی پی گیس پائپ لائن منصوبے کے لئے پاکستان کو دو سال کی مزید مہلت دی ہے جس کے تحت پاکستان رواں سال مارچ میں گیس پائپ لائن کی تعمیر کا آغاز کرے گا اور دو ہزار سترہ کے اوائل میں اسے مکمل کرلیا جائے گا۔ پاکستان کو ستر کلومیٹر گیس پائپ لائن بچھانی ہے۔ جس کے بعد پاکستان کو ایران سے ابتدائی طور پر یومیہ ساڑھے سات سو ملین کیوبک میٹر گیس ملے گی۔



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…