عید الاضحی کس تاریخ کو ہوگی؟ وفاقی وزیر فوادچوہدری نے بتادیا

15  جون‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنس اور ٹیکنالوجی کےوفاقی وزیرفواد چوہدری نے عید الاضحی سے متعلق بھی دعویٰ کردیا ۔فواد چوہدری نے ٹوئٹ کے ذریعے ذوالحج کا چاند نظر آنے کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ 21 جولائی کو ذوالحج کا چاند کراچی اور اس کے ارد گرد علاقوں میں دور بین سے واضح طور پر دیکھا جا سکے گا

جب کہ چاند کئی علاقوں میں آنکھ سے بھی دیکھا جا سکے گا۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے کلینڈر کےمطابق عیدالاضحی 31 جولائی بروز جمعہ کو ہوگی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ چاند کی لوکیشن کے لیے آپ’’رویت‘‘ ایپ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔فواد چوہدری کے اس دعویٰ پر مفتی منیب کا کوئی ردعمل سامنے نہیں آسکا۔

موضوعات:



کالم

Javed Chaudhry Today's Column

زندگی کا کھویا ہوا سرا


Read Javed Chaudhry Today’s Column Zeropint ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…