پیر‬‮ ، 02 جون‬‮ 2025 

سائنس فکشن جیسی اڑن کار کی دبئی میں کامیاب آزمائشی پرواز

datetime 13  جنوری‬‮  2022

سائنس فکشن جیسی اڑن کار کی دبئی میں کامیاب آزمائشی پرواز

لندن(این این آئی )سائنس فکشن جیسی اڑن کار کی دبئی میں کامیاب آزمائشی پرواز کی گئی ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق کاربیٹ مین کی گاڑی لگتی ہے اور اپنے جدید ترین ڈیزائن کی بنیاد پر رن وے کے بغیر سیدھا اوپر اٹھنے والے کار ہے جس کی کامیاب آزمائش دبئی میں کی گئی ہے۔ برطانوی کمپنی بیل… Continue 23reading سائنس فکشن جیسی اڑن کار کی دبئی میں کامیاب آزمائشی پرواز

چورگھر میں گھس کر کھچڑی پکاتے ہوئے گرفتار

datetime 13  جنوری‬‮  2022

چورگھر میں گھس کر کھچڑی پکاتے ہوئے گرفتار

نئی دہلی(این این آئی ) بھارت میں چورگھر میں گھس کر کھچڑی پکاتے ہوئے گرفتارکرلیاگیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسام میں چورکودوران چوری بھوک نے ستایا تو چوری کے سامان کوچھوڑکرکھچڑی پکانے کھڑا ہوگیا۔مکینوں کی غیرموجودگی میں پڑوسیوں تک کھچڑی پکنے کی خوشبواورکچن سے آتی آوازیں پہنچیں توپولیس کوبلالیا اورپولیس چورکومہمان نوازی کے لئے اپنے… Continue 23reading چورگھر میں گھس کر کھچڑی پکاتے ہوئے گرفتار

مریضوں کے جگر پر آٹوگراف کرنے والے ڈاکٹر کا لائسنس منسوخ

datetime 13  جنوری‬‮  2022

مریضوں کے جگر پر آٹوگراف کرنے والے ڈاکٹر کا لائسنس منسوخ

لندن(این ای آئی ) برطانیہ میں طبی تاریخ کا ایک عجیب وغریب واقعہ ہوا ہے جس میں ایک ممتاز سرجن کی رجسٹریشن کینسل کی گئی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے دورانِ علاج دو مریضوں کے جگر پر اپنا نام یا نام کے الفاظ بطور آٹوگراف کندہ کئے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سرجن سائمن… Continue 23reading مریضوں کے جگر پر آٹوگراف کرنے والے ڈاکٹر کا لائسنس منسوخ

دسمبرمیں سوزوکی آلٹو کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ

datetime 13  جنوری‬‮  2022

دسمبرمیں سوزوکی آلٹو کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ

کراچی (این این آئی)دسمبر میں سوزوکی آلٹو گاڑیوں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیاہے۔پاک سوزوکی نے اپنی سوزوکی آلٹو کی اب تک کی سب سے زیادہ ماہانہ گاڑیوں کی فروخت ریکارڈ کی ہے۔ پاکستان آٹو موٹیومینوفیکچررز ایسوسی ایشن(پی اے ایم اے)سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق دسمبر 2021 میں سوزوکی آلٹو کے 9 ہزار… Continue 23reading دسمبرمیں سوزوکی آلٹو کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ

جعلی حج بکنگ کی شکایات ، وزارتِ مذہبی امور نے تنبیہ جاری کر دی

datetime 13  جنوری‬‮  2022

جعلی حج بکنگ کی شکایات ، وزارتِ مذہبی امور نے تنبیہ جاری کر دی

اسلام آباد (این این آئی)جعلی حج بکنگ کی شکایات ملنے پر وزارتِ مذہبی امور نے تنبیہ جاری کر دی ۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق عوام الناس حج 2022 کی بکنگ کیلئے کسی کو پیسے مت دیں، ابھی تک حج پالیسی 2022 کا اعلان نہیں ہوا، نہ ہی کسی کو… Continue 23reading جعلی حج بکنگ کی شکایات ، وزارتِ مذہبی امور نے تنبیہ جاری کر دی

طالبان حکومت نے چین اور ایران میں سفارتکاروں کا تقرر کردیا

datetime 13  جنوری‬‮  2022

طالبان حکومت نے چین اور ایران میں سفارتکاروں کا تقرر کردیا

کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان حکومت نے پاکستان کے بعد اچین اور ایران کے لیے بھی سفارتکاروں کا تقرر کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے لیے افغانستان کے سیکریٹری جاوید احمد قائم کے استعفے کے بعد طالبان کی اسلامک امارات نے محی الدین سادات کو پہلا سیکریٹری مقرر کردیا ۔جاوید احمد نے کابل میں وزارت… Continue 23reading طالبان حکومت نے چین اور ایران میں سفارتکاروں کا تقرر کردیا

چینی خلائی مشن نے چاند کی سطح پر پانی کے شواہد دریافت کرلیے

datetime 13  جنوری‬‮  2022

چینی خلائی مشن نے چاند کی سطح پر پانی کے شواہد دریافت کرلیے

بیجنگ (این این آئی )چین کے خلائی مشن چینگ ای فائیونے چاند کی سطح پر پانی کو دریافت کیا ہے اوریہ پہلی بار ہے جب سائنسدانوں نے زمین کے سیٹلائیٹ کے کسی مقام پر سیال کو دریافت کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق تحقیق میں چینی سائنسدانوں نے بتایا کہ چینگ ای 5 لینڈر نے پانی کے مالیکیولز… Continue 23reading چینی خلائی مشن نے چاند کی سطح پر پانی کے شواہد دریافت کرلیے

ایران کی جانب سے جاسوسی کے لیے اسرائیلی خواتین کی بھرتی کا انکشاف

datetime 13  جنوری‬‮  2022

ایران کی جانب سے جاسوسی کے لیے اسرائیلی خواتین کی بھرتی کا انکشاف

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل کی جانب سے جاسوسی کی خاطرخواتین شہریوں کو بھرتی کرنے کی ایرانی کوشش کے انکشاف کے بعد وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے اسے دہشت گردی کی کارروائی قرار یا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بینیٹ نے جنرل سیکیورٹی سروس اور پولیس کے ارکان کی تعریف کی جس کے لیے انہوں نے ایک کامیاب… Continue 23reading ایران کی جانب سے جاسوسی کے لیے اسرائیلی خواتین کی بھرتی کا انکشاف

مکھن اور مارجرین کی جگہ زیتون کے تیل کی معمولی مقدارکے روزانہ استعمال کے حیران کن فوائد

datetime 13  جنوری‬‮  2022

مکھن اور مارجرین کی جگہ زیتون کے تیل کی معمولی مقدارکے روزانہ استعمال کے حیران کن فوائد

بوسٹن(این این آئی )امریکی غذائی ماہرین نے کہاہے کہ اگر مکھن اور مارجرین کی جگہ زیتون کے تیل کی معمولی مقدار روزانہ استعمال کی جائے تو دل اور دماغ کی بیماریوں کا خطرہ بہت کم رہ جاتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ نتیجہ انہوں نے تقریبا ایک لاکھ امریکیوں کی غذائی عادات کا 28 سال تک… Continue 23reading مکھن اور مارجرین کی جگہ زیتون کے تیل کی معمولی مقدارکے روزانہ استعمال کے حیران کن فوائد

1 36 37 38 39 40 41 42 43