پیر‬‮ ، 02 جون‬‮ 2025 

خط بھی گھوڑوں کے ذریعے بھیجتے ہیں یاکیسے،پہنچتے ہی نہیں، افسران اپنے کمروں میں بیٹھے لیٹر لیٹر کھیلتے رہتے ہیں، عدالت کے انتہائی سخت ریمارکس

datetime 13  جنوری‬‮  2022

خط بھی گھوڑوں کے ذریعے بھیجتے ہیں یاکیسے،پہنچتے ہی نہیں، افسران اپنے کمروں میں بیٹھے لیٹر لیٹر کھیلتے رہتے ہیں، عدالت کے انتہائی سخت ریمارکس

کراچی(این این آئی)غیر قانونی تعمیرات کیس میں عدالت کا بڑا حکم، سندھ ہائیکورٹ نے گلشن اقبال 13 ڈی ون میں غیر قانونی تعمیر ہونے علیزہ آرکیڈ کا حصہ مسمار کرنے کا حکم دے دیا۔جمعرات کو سندھ ہائیکورٹ میں گلشن اقبال 13 ڈی ون میں غیر قانونی تعمیرعلیزہ آرکیڈ سے متعلق سماعت ہوئی۔ عدالت نے گلشن… Continue 23reading خط بھی گھوڑوں کے ذریعے بھیجتے ہیں یاکیسے،پہنچتے ہی نہیں، افسران اپنے کمروں میں بیٹھے لیٹر لیٹر کھیلتے رہتے ہیں، عدالت کے انتہائی سخت ریمارکس

پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے بے بنیاد الزامات اور دعوے سختی سے مسترد کردیے

datetime 13  جنوری‬‮  2022

پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے بے بنیاد الزامات اور دعوے سختی سے مسترد کردیے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے بے بنیادالزامات اور دعوے سختی سے مسترد کردئیے۔ جمعرات کو ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ پاکستان بھارتی آرمی چیف کی اپنی پریس کانفرنس میں بیان کردہ فرضی کہانیوں کو سختی سے مسترد کرتا ہے جن میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے پار نام نہاد… Continue 23reading پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے بے بنیاد الزامات اور دعوے سختی سے مسترد کردیے

جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی

datetime 13  جنوری‬‮  2022

جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کردی، ان کی کی تعیناتی 2 فروری 2022 سے مؤثر ہوگی،چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس گلزار احمد یکم فروری 2022 کو ریٹائر ہوجائیں گے،جسٹس عمر عطا بندیال سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج ہیں،صدر مملکت… Continue 23reading جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی

40سال غریبی میں زندگی بسر کرنیوالی پاکستانی خاتون اچانک مالدار ہوگئی

datetime 13  جنوری‬‮  2022

40سال غریبی میں زندگی بسر کرنیوالی پاکستانی خاتون اچانک مالدار ہوگئی

عمان(این این آئی)طویل مدت غریبی میں بسر کرنے کے بعد اردن کی رہائشی پاکستانی نژاد عذرا قدسیہ کفایت اللہ خان نامی خاتون پر قسمت کی دیوی مہربان ہوگئی۔ خاتون کو علم ہی نہیں تھا کہ ان کے اکاؤنٹ میں 45ہزار دینار پہلے سے موجود ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون غربت سے تنگ آکر… Continue 23reading 40سال غریبی میں زندگی بسر کرنیوالی پاکستانی خاتون اچانک مالدار ہوگئی

مری سانحہ،محکمہ موسمیات کا راولپنڈی میں آفس ہی موجود نہیں، انکوائری کمیٹی کا انکشاف

datetime 13  جنوری‬‮  2022

مری سانحہ،محکمہ موسمیات کا راولپنڈی میں آفس ہی موجود نہیں، انکوائری کمیٹی کا انکشاف

راولپنڈی (این این آئی)مری سانحہ پر انکوائری کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ محکمہ موسمیات کا راولپنڈی میں آفس ہی موجود نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر سانحہ مری پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم پنجاب ظفر نصراللہ کی زیر نگرانی چار رکنی انکوائری کمیٹی کی تحقیقات جمعرات کو بھی جاری رہیں۔ انکوائر… Continue 23reading مری سانحہ،محکمہ موسمیات کا راولپنڈی میں آفس ہی موجود نہیں، انکوائری کمیٹی کا انکشاف

ق لیگی رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک بھی انتظار کرانے پر وزیراعظم سے ناراض ہو کر چلے گئے

datetime 13  جنوری‬‮  2022

ق لیگی رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک بھی انتظار کرانے پر وزیراعظم سے ناراض ہو کر چلے گئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاق میں تحریک انصاف حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک وزیراعظم کی جانب سے انتظار کرائے جانے پر ناراض ہوکر چلے گئے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ چوہدری سالک پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم کے چیمبر کے باہر کافی دیر ملاقات کیلئے… Continue 23reading ق لیگی رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک بھی انتظار کرانے پر وزیراعظم سے ناراض ہو کر چلے گئے

پیپلزپارٹی نے عوام دشمن پی ٹی آئی حکومت کیخلاف اعلان جنگ کردیا

datetime 13  جنوری‬‮  2022

پیپلزپارٹی نے عوام دشمن پی ٹی آئی حکومت کیخلاف اعلان جنگ کردیا

کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے عوام کی دشمن پی ٹی آئی حکومت کے خلاف اعلان جنگ کردیا، لاکھوں لوگوں کا لانگ مارچ اس حکومت پر بھاری پڑے گا اور اسلام آباد پہنچ کر اپنے مقاصد حاصل کرلینگے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے عوام دشمن پی ٹی آئی حکومت کیخلاف اعلان جنگ کردیا

امید ہے اکثر آسٹریلین کرکٹرز پاکستان کا دورہ کریں گے، پیٹ کمنز

datetime 13  جنوری‬‮  2022

امید ہے اکثر آسٹریلین کرکٹرز پاکستان کا دورہ کریں گے، پیٹ کمنز

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے رواں برس آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کے حوالے سے مثبت پیشرفت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اْمید ہے کہ آسٹریلین ٹیسٹ اسکواڈ کے اکثر کھلاڑی پاکستان کا دورہ کریں گے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ، 3 ایک روزہ اور ایک ٹی… Continue 23reading امید ہے اکثر آسٹریلین کرکٹرز پاکستان کا دورہ کریں گے، پیٹ کمنز

مریم نواز نے پارٹی کے سینیئر رہنما پرویز رشید کی قیمہ نان کھاتے ہوئے تصویر شیئر کردی

datetime 13  جنوری‬‮  2022

مریم نواز نے پارٹی کے سینیئر رہنما پرویز رشید کی قیمہ نان کھاتے ہوئے تصویر شیئر کردی

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پارٹی کے سینیئر رہنما پرویز رشید کی قیمہ نان کھاتے ہوئے تصویر شیئر کردی۔ٹوئٹر پر مریم نواز نے تصویر پوسٹ کی ہے جس میں مریم نواز کے ساتھ گاڑی میں موجود پرویز رشیدکھانا کھا رہے ہیں۔مریم نے ازراہ تفنن تصویر پوسٹ کرتے… Continue 23reading مریم نواز نے پارٹی کے سینیئر رہنما پرویز رشید کی قیمہ نان کھاتے ہوئے تصویر شیئر کردی

1 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43