پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہمیں معلوم تھا عثمان مسلمان ہے، شراب کے جشن میں اسے آنا پسند نہیں، پیٹ کمنز

datetime 17  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہوبارٹ (این این آئی)ایشز سیریز میں جیت کے جشن کی وائرل ویڈیو پر کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ ہمیں معلوم تھا کہ عثمان مسلمان ہے اور شراب کے جشن میں اسے آنا پسند نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ہمیں معلوم تھا کہ عثمان مسلمان ہے اور شراب کے جشن میں اسے آنا پسند نہیں ہے تو میں نے بطور کپتان اس بات کو یقینی بنایا کہ ہمارے جشن میں پوری ٹیم شامل ہو۔خیال رہے کہ پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ایشز سیریز کی فتح کا جشن منانے والے ساتھی کرکٹرز سے دور کھڑے ہوگئے جس کی وجہ آسٹریلوی کرکٹرز کا شراب کی بوچھاڑ کرنا تھا۔کپتان پیٹ کمنز نے جب یہ دیکھا کہ عثمان خواجہ جشن منانے والوں میں موجود نہیں ہیں تو انہوں نے فوری طور پر شراب کی بوتلیں وہاں سے پیچھے ہٹوادیں اور عثمان خواجہ کو اسٹیج پر بلایا، اور ان کے ساتھ جشن منایا۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…