جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

گنے کی غیر معمولی شاندار فصل ، پاکستان چینی میں خودکفیل ہو گیا

datetime 17  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی شوگر ملیں اختتام مارچ تک چینی بنائیں گی اس کی وجہ پورے ملک میں گنے کی بمپر فصل ہے۔ روزنامہ جنگ  میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق اختتام ہفتہ پنجاب کی شوگر ملوں نے 19لاکھ ٹن کے لگ بھگ‘ سندھ کی شوگر ملوں نے ساڑھے 7لاکھ ٹن کے لگ بھگ اور صوبہ خیبر پختونخوا کی شوگر ملوں نے ڈیڑھ

لاکھ ٹن سے زائد چینی بنائی ہے اور اب اڑھائی مہینہ مزید ملک بھر کی شوگر ملیں چینی پوری استعداد سے بنائیں گی کیونکہ ان شوگر ملوں کے یارڈ گنے سے پوری طرح بھر گئے ہیں اور اب صورتحال یہ ہے کہ شوگر ملوں کے باہر کئی کئی کلومیٹر تک کاشتکار اپنا گنا ٹرکوں‘ ٹرالروں‘ ٹرالیوں میں لیکر گیٹ تک پہنچنے کا انتظار کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…