ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

اردو سمیت روانی کیساتھ 6زبانیں بولنے والے سعودی رضا کار کی دھوم

datetime 16  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے ایک نوجوان اپنے ملک میں صحت کے شعبے میں ایک رضا کار کے طور پر خدمات انجام دینے کے ساتھ اردو سمیت چھ غیر ملکی زبانیں بھی سیکھ لی ہیں اورکہا ہے کہ زبانیں سیکھنے کا مقصد حجاج کرم اور بیت اللہ کی زیارت کے لیے آنے والے

مسلمانوں کی مدد اور ان کی خدمت کرنا ہے۔رضا کار ٹیم کے رکن محمد بخش نے عرب ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں سعودی الیکٹرانک یونیورسٹی شعبہ صحت عامہ میں زیر تعلیم ہوں۔ میں 6 زبانیں بولتا سکتا ہوں۔ یہ زبانیں میں نے ا پنی تعلیم کے دوران حاصل کی ہیں۔ میں گذشتہ کئی سال سے سعودی عرب میں آنے والے حجاج کرام اور عمرہ زائرین سے ملاقاتوں کے دوران سیکھی ہیں۔ اب میں عربی زبان کے ساتھ ساتھ انگریزی، اردو، انڈونیشین اور بنگلہ بول سکتا ہوں جب کہ اب میں فرانسیسی زبان سیکھ رہا ہوں۔محمد بخش نے کہا کہ میں جو رضاکارانہ صحت کے شعبے میں خدمات انجام دے رہا ہوں ان میں بلند فشار بلڈ پریشرچیک کرنا، وزن کرنا، اونچائی کی پیمائش کے علاوہ خون کی اقسام کی نشاندہی کرنا، کمیونٹی کے افراد کو احتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہی دینا، ابتدائی طبی امداد کی تربیت دینا شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…