جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکائونٹس سے کون اور کس کے کہنے پر لوگوں کو گالیاں نکالتا ہے؟ سابق رہنما احمد جواد نے حقائق سے پردہ ہٹا دیا

datetime 16  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے نجی ٹی وی نیو نیوز کے پروگرام لائیو ود نصر اللہ ملک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ آج اس پروگرام کے ختم ہونے کے بعد تحریک انصاف یا عمران خان کیخلاف کوئی

ٹوئٹ کریں اس کے بعد آپ دیکھیں گے کہ آپ کے اوپر کتنی غلاظت پھینکی جائیگی اور گالیاں دی جائینگی،یہ کون کر رہا ہے ؟بھائی یہ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم ہے جو ایسا کر رہی ہے،یہ عمران خان کے نیچے اسرار خالد صاحب ہیں جو سوشل میڈیا ٹیم کو ہیڈ کرتے ہیں ، وہی اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں کہ یہ کام خود وہ کرتے ہیں یا خان صاحب کی فرمائش ہوتی ہے ، سوشل میڈیا ٹیم بالکل ہی بے لگا م ہو چکی ہے ، یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ پی ٹی آئی نے نوجوان نسل کو انتہائی غلیظ کلچر سے روشناس کرایا، ان کی حوصلہ افزائی کی ، اب اسے کیسے کنٹرول کریںگے؟کیونکہ اب تو کسی کی عزت محفوظ نہیں ہے ، احمد جواد نے مزید کیا کہا آپ بھی سنئے

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…