بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور آئی ووٹنگ کا معاملہ ، چیف الیکشن کمشنر نے وزیر اعظم کو اہم خط لکھ دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور آئی ووٹنگ کا معاملے حکومتی اقدامات اور تعاون کی درخواست کی گئی ہے ۔ہفتہ کے روز چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی

جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو لکھے گئے خط میں کہاگیا ہے کہ پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ بنانے کیلئے جگہ اور عمارت دی جائے ،انتخابی عمل میں ٹیکنالوجی کے استعمال کیلئے الیکشن کمیشن اقدامات اٹھا رہا ہے،چیف الیکشن کمشنر نے 4 مختلف عمارتوں کی تجاویز بھی خط میں بھجوائیں،پاکستان اکیڈمی آف سائنسز کا گیسٹ روم بھی یونٹ بنانے کیلئے استعمال ہوسکتا،پی سی ایس آئی آر کا گیسٹ ہاوس بھی الیکشن کمیشن کو دینے کی تجویز ہے ،خط میں مزید لکھا گیا ہے کہ وزارت سائنس ٹیکنالوجی کا خالی فلور بھی الیکشن کمیشن کو فراہم کیا جاسکتا، سر سید میموریل سوسائٹی عمارت میں سے کوئی ایک فراہم کی جائے،خط میں لکھا گیا ہے کہ یونٹ کے قیام کیلئے آئی ٹی پروفیشنلز کی بھرتیوں کاکام آخری مراحل میں ہے،آئی ٹی ٹیمز ای وی ایمز،آئی ووٹنگ اور انتخابی عمل میں ٹیکنالوجیز کے استعمال کیلئے کام کرینگے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…