اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شدید دھند میں سکول جانے والے بچے خوفناک حادثے کا شکار

datetime 15  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولپور (این این آئی)بہاول پور میں افسوس ناک حادثہ کے نتیجے میں 4 اسکول کے طالب علم جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہو گئے۔حادثہ بہاول پور میں قومی شاہراہ پر اڈا مسافر خانہ کے قریب دھند کے باعث پیش آیا جس میں ٹریلر نے رکشے کو ٹکر مار دی۔حادثے کے نتیجے

میں رکشے میں سوار اسکول کے 4 بچے جاں بحق ،13افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے 9 افراد میں اسکول کے طالب علموں کے علاوہ رکشہ ڈرائیور بھی شامل ہے۔ٹرالر کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…