پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

منی بجٹ کے تباہ کن اثرات آنا شروع ،پیناڈول سمیت کئی د وائوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 15  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کی جانب سے منظور شدہ منی بجٹ کے اثرات آنا شروع ہوگئے ،پیناڈول سمیت متعدد دوائوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا،حکومت کی جانب سے منی بجٹ کے بعد دوائوں کی تیاری میں استعمال

ہونے والے خام مال پر 17.5 فیصد ٹیکس کے بعد متعدد دوائیں 10 تا 20 فیصد مہنگی ہوگئی ہیں۔بلڈ پریشر ، کولیسٹرول اور معدے کی تیزابیت کی دوائوں میں واضح اضافہ ہوا، جسم کے درر کو فوری دور کرنے والے انجکشنز بھی مہنگے ہوئے،31 روپے میں فروخت ہونے والا درد کش انجکشن وارن 36 روپے کا ہوگیا ، معدے یا السر کی دوا وینزا کی قیمت میں بھی 5 روپے کا اضافہ ہوا۔کولیسٹرول کے لیے استعمال ہونے والی دوا روسوویکس بھی 10 روپے مہنگی ہوگئی ، اینٹی بائیوٹک میکروبک کی قیمت میں بھی 8 روپے اضافہ ہوا، شوگر کے مریضوں کی دوا میگزا من کی قیمت میں 5 روپے اضافہ دیکھنے میں آیا،15 روپے فی پتہ ملنے والی پیناڈول بھی 25 روپے میں فروخت کی جارہی ۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…