منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

16سالہ ذہنی معذور لڑکی سے اجتماعی زیادتی

datetime 13  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جے پور(این این آئی)بھارت میں 16 سالہ ذہنی معذور لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ راجستھان کے

ضلع الور میں پیش آیا جہاں ملزمان نے 16 سال کی لڑکی کو پہلے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس کے بعد تیز دھار آلے اس کے جسم کے نازک حصوں میں ڈال کر اسے پل پر پھینک کر فرار ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی ذہنی معذور ہے جو تشویشناک حالت میں پل کے پاس سے ملی جس کے بعد اسے فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ لڑکی کے جسم کے حساس حصوں میں آہنی چیزیں ڈالنے سے اس کے جسم کے اندرونی اعضا کو شدید نقصان پہنچا۔ڈاکٹرز کا بتانا تھاکہ خون نہ رکنے کی وجہ سے لڑکی کا فوری آپریشن کیا گیا جس کے بعد اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔پولیس کا کہنا تھاکہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں اور سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…