پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

مسلسل کمی کے بعد آج انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2021 |

کراچی(آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 50پیسے کا اضافہ ریکار ڈ کیا گیا جس سے ڈالرکی قیمت خرید155.50روپے سے بڑھ کر156روپے اور قیمت فروخت 155.60روپے سے بڑھ کر 156.10روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں

ڈالر کی قدر میں 30پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 155.50روپے سے بڑھ کر156روپے اور قیمت فروخت156روپے سے بڑھ کر156.30روپے پر جا پہنچی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قدر میں 50پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قیمت فروخت 186.50روپے سے کم ہو کر186روپے پر آ گئی تاہم برطانوی پونڈ کی قیمت خرید216روپے اور قیمت فروخت 218روپے پر بدستور برقرار رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…