جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر اور برطانوی پائونڈ کی قیمت میں  اضافہ ،یورو کا ریٹ بھی سامنے آ گیا 

datetime 9  جنوری‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی) مقامی کرنسی مارکیٹوں میں جمعہ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا جس کے باعث انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر 160.32روپے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 160.25روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔فوریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ

روزانٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید12پیسے کے اضافے سے160روپے سے بڑھ کر160.12روپے اور قیمت فروخت22پیسے کے اضافے سے160.10روپے سے بڑھ کر160.32روپے ہوگئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید10پیسے کے اضافے سے159.90روپے سے بڑھ کر160روپے اور قیمت فروخت160.20روپے سے بڑھ کر160.25روپے ہوگئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید195روپے سے گھٹ کر194.50روپے ہوگئی اور قیمت فروخت196.50روپے مستحکم رہی جب کہ برطانوی پاونڈٖ کی قیمت خرید215.50روپے سے بڑھکر216روپے اور قیمت فروخت217روپے سے بڑھ کر218روپے ہوگئی۔‎دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 700روپے کی کمی سے ایک لاکھ14ہزار600روپے ہوگئی۔صراف اینڈ جیولر ز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت23ڈالرکی کمی سے1893 ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی مارکیٹوں میں سونے کی ایک تولہ سونے کی قیمت700روپے کی کمی سے گھٹ کر1لاکھ 14ہزار600روپے اور دس گرام سونے کی قیمت600روپے کی کمی سے 98251روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت50روپے کی کمی سے 1350روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…