پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ڈالر کی قیمت کو ریورس گیئر ، برطانوی پائونڈ مہنگا ، یورو کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا

datetime 7  جنوری‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزانٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید5پیسے کی کمی سے160.30روپے سے گھٹ کر160.25روپے

اور قیمت فروخت160.40روپے سے گھٹ کر160.35روپے ہوگئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید10پیسے کے اضافے سے160.10روپے سے بڑھ کر160.20روپے ہوگئی جب کہ قیمت فروخت160.50روپے مستحکم رہی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید195روپے سے بڑھ کر196روپے اور قیمت فروخت196.80روپے سے بڑھ کر198روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈٖ کی قیمت خرید216روپے سے بڑھ کر217روپے اور قیمت فروخت218روپے سے بڑھ کر219روپے ہوگئی‎۔ دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 7ڈالرز کا اضافہ رہا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1955ڈالرز کی سطح پر رہی۔عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت600روپے اضافے سے 1لاکھ16ہزار600اور دس گرام سونے کی قیمت515روپے اضافے سے 99ہزار 966روپے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1400روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…