اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

افتخار چودھری کا نام استعمال کرنے، ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ڈپٹی سیکرٹری سینیٹ برطرف

datetime 8  جولائی  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کا نام استعمال کرنے و دیگر ڈسپلن کی خلاف ورزیوں پر ڈپٹی سیکرٹری سینیٹ کو برطرف کر دیا گیا۔ذرائع سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری سینیٹ فائقہ عبدالحئی کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر برطرف کیا گیا ہے، انکوائری کمیٹی کی سفارشات کے بعد فائقہ عبدالحئی کو ملازمت سے برطرف کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ فائقہ عبدالحئی ذاتی سنوائی کے باوجود انکوائری کمیٹی میں لگے الزامات کا دفاع نہ کر سکیں، فائقہ عبدالحئی پر جعلی این او سی، غلط بیانی پر غیر متعلقہ کیڈر میں ضم ہونے اور ڈسپلن کی دیگر خلاف ورزیوں کا الزام تھا۔ذرائع سینیٹ سیکرٹریٹ فائقہ عبدالحئی پر سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کے نام سے ڈرانے، دھمکانے اور بلیک میل کرنے کا الزام تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…