اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کو عام انتخابات کیلئے18ارب روپے موصول ہو گئے۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کو رقم پری الیکشن اخراجات کی مد میں فراہم کی گئی ہے، الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا انتخابات میں رقم استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ۔الیکشن کمیشن نے انتخابی اخراجات سے متعلق نیا تخمینہ بھجوانے کافیصلہ کیا ہے۔ذرائع نے بتایاکہ 2اسمبلیوں میں الگ الیکشن کے باعث عام انتخابات پر اخراجات 10ارب سے زائد بڑھ گئے، الیکشن کمیشن نے پہلے عام انتخابات پر47ارب روپے کا تخمینہ بھجوایا تھا۔ذرائع کے مطابق2اسمبلیوں میں الگ انتخابات کے باعث اب اخراجات 57ارب سے زائد ہو نگے۔
عام انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن کو 18ارب روپے موصول
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
لکی موٹرز کا Kia Sportage L Alpha کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان



















































